Sr. | English Words | Urdu Words |
33241 | SPREADSHEET PROGRAMME R Noun Report Error! | سپریڈ شیٹ پروگرام ۔ ایک ایپلیکیشن جو عام طور پر بجٹ ، موسموں کی پیشگوئی اور فنانس سے متعلقہدوسرے ٹاسکس میں استعمال کی جاتی ہے ڈیٹا ویلیوز کو سیلوں کے استعمال کے ذریعے مرتب کرتا ہے ، سیلوں کے درمیان تعلق کو فارمولوں کے ذریعے واضح کیا جاتا ہے ۔ |
33242 | SPREAGH R
Report Error! | یورش ۔ دھاوا ۔ حملہ ۔ |
33243 | SPREAGHERY R
Report Error! | حملہ ۔ دھاوا ۔ یورش ۔ |
33244 | SPREATH R
Report Error! | مال غنیمت ۔ جنگ وغیرہ ۔ میں ہاتھ آئے مویشی ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ |
33245 | SPRECHGESANG R Noun Report Error! | تقریر اور گانے کے درمیان ڈرامائی ادل بدل ۔ |