| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23986 | SLASH R Verb Report Error! | کِسی دھار والے آلے کی ضرب سے زخمی کَرنا ۔ کِسی جگہ کو کاٹ ڈالنا ۔ کاری زخم لگانا ۔ |
| 23987 | SLASH R Noun Report Error! | وہ قطعہ جہاں پانی اکثر کھڑا رہتا ہو ۔ دلدل ہو اور جھاڑیوں اور درختوں کی کثرت ہو ۔ |
| 23988 | SLASH R Verb Report Error! | لمبا کٹ لگانا ۔ |
| 23989 | SLASH PINE R Noun Report Error! | دلدلی صنُوبَر ۔ وہ صنوبری درخت جو آبی جگہوں اور دلدلوں میں بہت ہوتا ہے ۔ |
| 23990 | SLASH POCKET R Noun Report Error! | آڑی جیب ۔ وہ جیب جو آڑی طور پر قمیض وغیرہ میں بنائی جاتی ہے اور باہِر سے ایک دوز کے ذریعے اِس میں چیز ڈالی جا سکتی ہے ۔ |