Sr. | English Words | Urdu Words |
48386 | SYNCHRONIZATION R Noun Report Error! | ہم عصری انداز سے ترتیب دینے کا عمل ۔ ہم وقت سازی ۔ ہم وقت کاری ۔ |
48387 | SYNCHRONIZATION R Noun Report Error! | سنکرونائزیشن ۔ نیٹ ورکنگ میں کمیونیکیشنز ٹرانسمشن جس میں ڈیٹا کے ملٹی بائیٹ پیکٹس ایک مقرر کردہ ریٹ جو بھیجنے اور وصول کیے جاتے ہیں ۔ |
48388 | SYNCHRONIZE R Verb Report Error! | بر وقت مطابقت کرنا ۔ ہم عصر ہونا ۔ ساتھ ساتھ واقع ہونا ۔ گھڑیوں میں ایک ہی وقت ہونا ۔ |
48389 | SYNCHRONIZE R Verb Report Error! | مطابقت رکھنا ۔ |
48390 | SYNCHRONIZE R Verb Report Error! | دو باتوں کو ایک ساتھ عمل میں لانا ۔ دو چیزوں کے درمیان زمانی مطابقت پیدا کرنا ۔ دو باتوں کا ایک ساتھ واقع ہونا ۔ باہم مربوط کرنا ۔ یکجا کرنا ۔ |