Sr. | English Words | Urdu Words |
28011 | SOLID R Adjective Report Error! | ٹھوس ۔ مُجَسم ۔ مکسر ۔ جامِد ۔ جو اندر سے پُوری طرح بھرا ہو اور کھوکھلا نہ ہو ۔ |
28012 | SOLID R Adjective Report Error! | مضبوط ۔ قوی ۔ ٹھوس ۔ |
28013 | SOLID R Adjective Report Error! | کڑا ۔ سخت ۔ مضبوط ۔ مستحکم ۔ جس کی شکل نہ بدلے ۔ |
28014 | solid a state of matter in whih the particles have very little if any motion away their lattice sires simply vibrating about their mean position R Phrase Report Error! | ٹھوس ، مجسم ، سیسہ البعادی شکل ، ایک سہ رخی شکل جس کی لمبائی ، چوڑائی ، اور موٹائی ہو ایک مجسم ہموار سطحوں سے گھرا ہوتا ہے جس میں منشور اور مخروط یا پریمڈ شامل ہوں کیونکہ ان کا ہر پہلو ایک ہموار سطح سے ہے ، مخروط مستدیر گولا اور استوانہ بھی مجسم ہیں ۔ |
28015 | SOLID ANGLE R Noun Report Error! | زاویہ مُجسمہ ۔ وہ زاویہ جو تین سے زیادہ سطحوں کے مُقام تقاطع پر بنتا ہو ۔ |