Sr. | English Words | Urdu Words |
2386 | SALT VOLATILE AMMONIA R
Report Error! | نمک طیران پذیر ، نمک امونیا ، امونیم کاربونیٹ ، آئل آف لیمن اور جائفل کی موجودگی کسی الکوحلک محلول میں اسے فرسٹ ایڈ محرک کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
2387 | SALT WATER R Noun, Adjective Report Error! | سمندر کا نمکین پانی ۔ شورابہ ۔ آنسو ۔ |
2388 | SALT WELL R Noun Report Error! | کھود کر بنایا ہوا کنواں جہاں سے نمکین پانی نِکلے ۔ |
2389 | SALT WORKS R Noun Report Error! | نمک سازی کا مقام ۔ |
2390 | SALT WORT R Noun Report Error! | شورہ گھاس ، اشنان ، لانا ، لانی |