| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 996 | SAFETY FACTOR R Noun Report Error! | کِسی مادّی شے کی متوقع دباوٴ برداشت کرنے کی اہلیت کی جانچ ۔ متوقع دباوٴ اور مدافعتی قوت کے درمیان مُناسب فصل ۔ |
| 997 | SAFETY FUSE R Noun Report Error! | آہِستہ جلنے والا فتیلہ یا فیوز ۔ دور سے دھماکہ کرنے کے لیے ۔ |
| 998 | SAFETY GLASS R Noun Report Error! | حِفاظتی شيشَہ ۔ شيشے کے پَلّے جِن کے اندَر حِفاظتی عامِل جيسے پلاسٹِک يا تار پيوَستَہ ہوتے ہيں ، تاکہ وہ چوٹ لَگنے سے چَکنا چُور نہ ہو جائيں ۔ |
| 999 | SAFETY HARNESS R Noun Report Error! | گِرنے یا جھٹکا کھانے سے بچاوٴ کی پٹیاں وغیرہ ۔ |
| 1000 | SAFETY LAMP R
Report Error! | قندیل امن ۔ |