Sr. | English Words | Urdu Words |
37491 | STILBOPTERYGIDAE R Adjective Report Error! | سٹلبوٹیری گیڈا ۔ لمبے عصبی پردار حشرات کی کچھ انواع پر انواع پر مشتمل خاندان صرف آسٹریلیا اور جنوبی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
37492 | STILE R Noun Report Error! | پیڑی ۔ کھڑبا ۔ آٹھ شکل کی سیڑھی |
37493 | STILE R Noun Report Error! | دیوار یا باڑھ کے دوسری طرف جانے کی سیڑھی ۔ دیوار کے کھانچے ۔ کھڑی سلاخ ۔ |
37494 | STILETO R Noun Report Error! | پتلے پھل والا خنجر ۔ پیش قبض ۔ کٹار ۔ سُوجا ۔ گھونپنا ۔ چھوٹا سا سوراخ کرنے والا آلہ |
37495 | STILETTE R Noun Report Error! | تارا یا دھات کا ٹکڑا جو کھوکھلے آلات کو سیدھا رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |