Sr. | English Words | Urdu Words |
7151 | SCOTTISH TERRIER, SCOTCH TERRIER, SCOTTIE, SCOTTY R Noun Report Error! | اسکاٹی ٹيريئر ۔ايک چھوٹی نَسَل کا سَخت بالوں کھَڑے کانوں چھوٹی ٹانگوں والا کُتّا ۔ |
7152 | SCOTTISH, SCOTS R Adjective Report Error! | اسکاٹ لينڈ کے باشِندوں يا بولی سے مُتعلِق ۔ |
7153 | SCOTTISHNESS R Noun, Verb Report Error! | اسکاچستانی پن ۔ اسکاچستانی طرزِعمل ۔ اسکا چستانی رنگ چڑھانا ۔ |
7154 | SCOTTLAND R Noun, Name, English, Geology Report Error! | اسکاچستان یا اسکاٹ لینڈ شمال مغربی یورپ میں قائم برطانیہ کے 4 آئینی ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے شمالی حصے میں قائم ہے اور جنوب میں اس کی سرحدیں انگلستان سے ملتی ہیں۔مملکت اسکاچستان یکم مئی 1707ء تک آزاد تھی جب اسے ایک سیاسی اتحاد کے ذریعے سلطنت برطانیہ عظمی میں ضم کردیا گیا۔رقبہ 78،772 مربع کلومیٹر ہے. |
7155 | SCOTT\'S DRESSING LUNG R Noun Report Error! | قدیم مرہم جس میں کافور ، زیتون کا روغن ، پارہ اور شہد کے چھتے کا موم استعمال ہوتا ہے |