Sr. | English Words | Urdu Words |
30806 | SPECTRO BALOMETER R Noun Report Error! | طینی اشعاع پیما ۔ |
30807 | SPECTROCHEMICAL SERIES R
Report Error! | طیفی کیمیائی سلسلہ ۔ لچنڈز کی ترتیب ان کے اس رجحان کے مطابق ہے جو مخلوطات کے d مداری میں تفرقہ کا سبب بنتا ہے ۔ |
30808 | spectrochemical series R Phrase Report Error! | سپیکٹرو کیمیکل سیریز :ڈی آربیٹل کے ٹوٹنے کی عددی قیمت کے لحاظ سے لچنڈز کو ترتیب دینے سے بننے والی سیریز ۔ |
30809 | SPECTROCOLOMETRY R Noun Report Error! | طیفی الوان پیمائی ۔ |
30810 | SPECTROCOLOROMETER R Noun Report Error! | طیفی الوان پیما ۔ |