Sr. | English Words | Urdu Words |
29361 | SOUND R Noun Report Error! | آواز ۔ سماعتی اعضا پر اِن بعض ارتعاشات سے پیدا ہونے والا احساس جو خلاۓ بسیط ۔ |
29362 | SOUND R Noun Report Error! | آب ناۓ ۔ پانی کی وہ رہ گُزر جو کِسی بڑے خُشکی کے قطعے کو کِسی جزیرے وغیرہ سے ملاتی ہو ۔ |
29363 | SOUND R Noun Report Error! | صَوت ۔ آواز ۔ ایک فِعلیاتی حِس جِسے کان وَصُول کَرتا ہے ۔ جَب کوئی چیز بُہَت تَیزی کے ساتھ مُرتَعش ہوتی ہے یا لَرزتی ہے تو آواز پَیدا ہوتی ہے ۔ ایک قِسَم کی تَوانائی ہے ۔ آواز کو چَلنے کے لیے واسطے کی ضَرُورَت ہوتی ہے ۔ آواز طُولی موجوں کی صُورَت میں چَلتی ہے |
29364 | SOUND R Noun Report Error! | ایک آلہ جس سے سرجن پتھری یا نالی وغیرہ کا سکڑائو دریافت کرتا ہے ۔ |
29365 | SOUND R Noun Report Error! | صوت ۔ آواز ۔ ندا ۔ صدا ۔ |