Sr. | English Words | Urdu Words |
26856 | So, do not be hasty with them. We are counting their number (of days)[Q 19-84] R Holy Quranic Report Error! | تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں |
26857 | So, fight them till all opposition ends, and obedience is wholly God´s. If they desist then verily God sees all they do[Q 8-39] R Holy Quranic Report Error! | اور ان لوگوں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ فتنہ (یعنی کفر کا فساد) باقی نہ رہے اور دین سب خدا ہی کا ہوجائے اور اگر باز آجائیں تو خدا ان کے کاموں کو دیکھ رہا ہے |
26858 | So, give their share to the relatives, the needy, and the wayfarers. This is best for those who seek the way that leads to God, and they will be successful[Q 30-38] R Holy Quranic Report Error! | تو اہلِ قرابت اور محتاجوں اور مسافروں کو ان کا حق دیتے رہو۔ جو لوگ رضائے خدا کے طالب ہیں یہ اُن کے حق میں بہتر ہے۔ اور یہی لوگ نجات حاصل کرنے والے ہیں |
26859 | So, go to your father and tell him: ´O father, your son has committed a theft. We bear witness to only what we know; we could not prevent the unknown[Q 12-81] R Holy Quranic Report Error! | تم سب والد صاحب کے پاس واپس جاؤ اور کہو کہ ابا آپ کے صاحبزادے نے (وہاں جا کر) چوری کی۔ اور ہم نے اپنی دانست کے مطابق آپ سے (اس کے لے آنے کا) عہد کیا تھا مگر ہم غیب کی باتوں کو جاننے اور یاد رکھنے والے تو نہیں تھے |
26860 | So, I call the receding stars to witness[Q 81-15] R Holy Quranic Report Error! | ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں |