Sr. | English Words | Urdu Words |
27436 | SODIUM ETHOXIDE, SODIUM ETHYLATE R
Report Error! | سوڈیم ایتھوآکسائیڈ ، سوڈیم ایتھائی لیٹ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ایتھینواک ایسڈ کی سوڈیم کاربو نیٹ یاNaoH کی تعدیل سے حاصل ہوتا ہے ۔ نامیاتی تالیفوں اور ڈائنگ انڈسٹری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
27437 | SODIUM GLUTAMATE, MSG (MONOSODIUM GLATAMATE), C8H8N NAO4, H2O, R
Report Error! | سوڈیم گلونامیٹ (مونو سوڈیم گلوٹامیٹ) ۔ ذائقہ بہتر بنانے کے لیے غذائی اشیا میں شامل کیا جاتا ہے ۔ |
27438 | SODIUM HYDROGEN CARBONATE (SODIUM BICARBONATE NAHCO3) R
Report Error! | سوڈیم ہائیڈروجن ۔ (سوڈیم بائی کار بونیٹ ) سفید حل پذیر ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سوڈیم کاربونیٹ کے ٹھنڈے محلول سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ |
27439 | SODIUM HYDROXIDE R Noun Report Error! | کاسٹک سوڈا ۔ سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ۔ |
27440 | sodium hydroxide (caustic soda) R Phrase Report Error! | کاسٹک سوڈا ، سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ : کاسٹک سوڈا ، ایک سفید ٹھوس مرکب ۔ |