Sr. | English Words | Urdu Words |
39371 | STRAWBERRY BUSH R Noun Report Error! | شُمالی امریکہ کی ایک جھاڑی جس میں سُرخ رنگ کا پھل اور نارنجی مائل سُرخ رنگ کا تُخم ھوتا ھے |
39372 | STRAWBERRY COMB R Noun Report Error! | ملایا کے مرغ کی چھوٹی گول کلغی جو دیکھنے میں نصف اسٹرابیری جیسی لگتی ہے ۔ |
39373 | STRAWBERRY CRINKLE R Noun Report Error! | اسٹرابیری پودوں کی ایک بیماری جو ایک کیڑے کی وجہ سے پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
39374 | STRAWBERRY FERN R Noun Report Error! | امریکا کے گرم خطوں کا فرن ۔ |
39375 | STRAWBERRY FESTIVAL R Noun Report Error! | جشن اسٹرابیری ۔ ایک جشن جو اسٹرابیری کے موسم میں منایا جاتا ہے اور اس میں اسٹرابیری کیک پیش کیا جاتا ہے ۔ |