Sr. | English Words | Urdu Words |
12291 | SENSITLVITY R Noun Report Error! | حِساسیت ۔ مُناسِب کیمیائی کے جلد اثر تلے آجانے کی صُورت ۔ اعصاب اور اعضا کا محرکات کا اثر قبول کرنے پر آمادگی ۔ |
12292 | SENSITOMETER R Noun Report Error! | ایک آلہ جس کے ذریعے کسی پلیٹ کی روشنی کے سِلسِلے میں حساسیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ |
12293 | SENSITOMETRIC R Adjective Report Error! | حساسیت کے مُتعلّق ۔ |
12294 | SENSITOMETRY R Noun Report Error! | حساسیت پیمائی ۔ |
12295 | SENSOMOBILE R Noun Report Error! | کسی محرک کی وجہ سے حرکت پکڑنا |