Sr. | English Words | Urdu Words |
38981 | STRAIGHT DYE R Noun Report Error! | رنگ جس میں بہت تھوڑی پانچ فی صد سے کم آمیزش ہو ۔ |
38982 | STRAIGHT DYNAMITE R Noun Report Error! | ایک آتش گیر مادہ جس کی اساس فعال ہوتی ہے اور کاربنی آتش پزیر مادے کا بنا ہوتا ہے ۔ |
38983 | STRAIGHT EDGE R Noun Report Error! | سلاخ جس کا ایک سرا بالکل سیدھا ہوتا ہے ۔ سیدھا کنارہ راست گیر پیمانہ ۔ |
38984 | STRAIGHT EYE R Noun Report Error! | سیدھ آنکنے کی اہلیت ۔ سیدھی نظر ۔ بے عیب نظر ۔ |
38985 | STRAIGHT FACE R Noun Report Error! | اسپاٹ ۔ بے اِظہار چہرہ ۔ بے رونق چہرہ |