| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11756 | SEMIMYSTICAL R Adjective Report Error! | نیم عارفانہ ۔ صُوفیا کی بعض خصوصیات کا حامِل ۔ |
| 11757 | SEMINA CUCURBITA PEPO R Noun Report Error! | تخم کدوئے شیریں |
| 11758 | SEMINAL R Adjective Report Error! | منی سے متعلق ۔ |
| 11759 | SEMINAL R Adjective Report Error! | بيج سے مُتعلِق ۔ تُخمی ۔ مَنوی ۔ نَمُوی ۔ نُطفی ۔ جَرمی ۔ آنے والی تبديلِيوں پَر اثَر انداز ہونے والا ۔ |
| 11760 | SEMINAL R Noun, Adjective Report Error! | مَنوی ۔ سیمَن کے مُتَعلِق ۔ مَنی انڈے کی طَرَح سَفَید مَعلُوم ہوتی ہے لیکِن زیادَہ گاڑھی اور سَفَیدی مائل ہوتی ہے ۔ خُشک ہونے پَر سَفَید دھَبَّہ بَن جات ہے جِسے مَنوی داغ کہا جا سَکتا ہے |