| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9101 | SECOND R Adjective, Adverb Report Error! | دُوسرا ۔ پہلے کے بَعد کا ۔ ذِمَّہ داری يا اِقتدار ميں پہلے کے بَعد کا ۔ |
| 9102 | SECOND R Noun Report Error! | ايک مِنٹ کا ساٹھواں حِصَّہ ۔ |
| 9103 | SECOND R Verb Report Error! | حِمايَت کَرنا ۔ تائيد کَرنا ۔ بَطَورِ نائب کام کَرنا ۔ آگے بَڑھانا يا لے جانا ۔ |
| 9104 | SECOND R Noun Report Error! | سیکنڈ ۔ ثانیہ ۔ لحظہ ۔ |
| 9105 | SECOND R Adjective Report Error! | دوسرا ۔ دوم ۔ ایک کے یا پہلے کے علاوہ ۔ |