Sr. | English Words | Urdu Words |
25316 | SMELLING SALTS R Noun Report Error! | امُونیَم بائی کاربونیٹ ۔ لَخلَخَہ ۔ مُرَکّبات کا آمَیزَہ جِس میں کِسی بھی قِسَم کی امُونیا بھی ہو جو سانس اندَر لَینے پَر مُحَرَّک کا کام کَرتی ہے |
25317 | SMELLINING SALTS R Noun Report Error! | لخلخہ ۔ نوشادر جِس میں عموماً کوئی خوشبو ملائی ہوتی ہے ۔ اِسے ہوش میں لانے کے لیے سُنگھاتے ہیں ۔ |
25318 | SMELLY R Adjective Report Error! | بُو دار ۔ |
25319 | SMELT R Verb Report Error! | گُھلانا ۔ پگھلانا ۔ سودھنا ۔ اس طریقے سے دھات حاصِل کرنا ۔ |
25320 | SMELT R Verb Report Error! | کان کو معدنیات حاصل کرنے کے لیے پگھلانا ۔ |