Sr. | English Words | Urdu Words |
26941 | SOAP TEST R Noun Report Error! | پانی کے کھارے پن کو جانچنے کا ایک طریقہ ۔ |
26942 | SOAP TREE R Noun Report Error! | بعض قسم کا درخت یا پودے جن کی جڑیں پتیاں یا پھل صابن کے نعم البدل کا کام دیتے ہیں ۔ ریٹھا ۔ ریٹھے کا درخت ۔ |
26943 | SOAP WORT R Noun Report Error! | موسنا ، غاسول غسول ، صابونی ، بڑا تکلا |
26944 | SOAPBARK R Noun Report Error! | صابن چھال ۔ بعض درختوں کی اندرونی چھال جو صابن کے مُتبادِل کے طور پر مُستعمل ہے ۔ |
26945 | SOAPBERRY R Noun Report Error! | ریٹھا ۔ مُنطقہ حارہ اور نیم حارہ مُنطقے کے اُن درختوں میں سے کوئی ایک جِن کے پھل صابن کے مُتبادِل کا کام دیتے ہیں ۔ |