Sr. | English Words | Urdu Words |
8291 | SEA GATE R Noun Report Error! | راہ بَحَر ۔ وہ رو ديار جِس کے ذَريعے سَمَندَر تَک رَسائی ہوتی ہے ۔ |
8292 | SEA GILLIFLOWER R Adjective Report Error! | سی گلی فلاور ۔ سمندروں کے ساحل پہ پایا جانے والا پودا ۔ |
8293 | SEA GINGER R Adjective Report Error! | سی جنجر ۔ بحری مرجانیہ ۔ اسفنج کی طرح مسامدار ہوتا ہے ۔ |
8294 | SEA GIRDLE R Adjective Report Error! | سی گرڈل ۔ لمبی بحری کائیاں ۔ پتے لمبے اور موٹے ہوتے ہیں ۔ کچھ مقامات پہ غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہیں ۔ |
8295 | SEA GOD R Adjective Report Error! | سی گاڈ ۔ بحری دیوتا بحری دیوی ۔ |