Sr. | English Words | Urdu Words |
4546 | SAUROPTERYGIAN R Noun Report Error! | سوسمار بالا ۔ |
4547 | SAURPTERYGIA R Adjective Report Error! | سارٹیریگیا ۔ فوسل ہوام ۔ آبی یا بر بحریئے ان میں وسطی دور کے سوسمار شامل ہیں ۔ |
4548 | SAURURACEAE R Adjective Report Error! | ساروریسیا ۔ دو فلقی فلفلیوں کا خاندان ۔ ان کے پتے متبادل ترتیب سے ہوتے ہیں ۔ ہر کارپل میں دو سے دس تک بیضک ہوتے ہیں جبکہ کارپل الگ یا مرکب بیضہ دانی میں جڑے ہوتے ہیں ۔ |
4549 | SAURY R Adjective Report Error! | ساری ۔ نوک ماہی ۔ تیز نوک والی مچھلی ۔ گارفش سے مشابہت رکھتی ہے ۔ |
4550 | SAURY R Noun Report Error! | دراز نول ۔ دراز کلپ ۔ |