| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27776 | solar energy R Phrase Report Error! | شمسی توانائی : سورج سے توانائی پر ہے یہ توانائی عمل ایتلاف کے ذریعے پروٹانوں کے ہیلیم یا بھاری نیو کلیس میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
|
| 27777 | SOLAR EYE PIECE R Noun Report Error! | سورج کا مشاہدہ کرنے والا دور بینی چشمہ جس سے سورج کی روشنی اور گرمی کم محسوس ہوتی ہے ۔ |
| 27778 | SOLAR FLARE R Noun Report Error! | شمسی بھڑک ۔ سُورج کی سطح پر کِسی مُقام سے وقتی طور پر لیکن شِدَّت کے ساتھ توانائی کی بھڑک ۔ |
| 27779 | solar flare R Phrase Report Error! | شمسی شعلے یا لمعے :سورج کے کروموسفیئر میں روشن علاقے جو مختصر زیادہ درجہ حرارت سے نظر آتے ہیں ۔ |
| 27780 | solar flare R Phrase Report Error! | شمسی شعلے یا لمعے : سورج کے کروموسفیئر میں روشن علاقے جو مختصر زیادہ درجہ حرارت سے نظر آتے ہیں ۔ |