Sr. | English Words | Urdu Words |
44691 | SUPERHIGHWAY R Adjective Report Error! | بہت تیز آمد و رفت کے لیے مخصوص شاہراہ جس میں ایک ایک سمت میں جانے والی سڑک کی کئی پٹیاں ہوں اور جس میں درمیانی حفاظتی انتظامات اور محدود بغلی سڑکیں ہوں ۔ |
44692 | SUPERHIGHWAY R Noun Report Error! | اعلی شاہراہ ۔ بہت تیز امدورفت کے لیے مخصوص
شاہراہ ۔ |
44693 | SUPERHISTORICAL R Adjective Report Error! | فوق تاریخی ۔ |
44694 | SUPERHIVE R Noun Report Error! | بالائی چھتا ۔ چھتے کا بالائی حصہ جو اس سے الگ ہو سکتا ہے ۔ بالامہال ۔ چھتا بر چھتا ۔ |
44695 | SUPERHUMAN R Adjective Report Error! | فوق الیسٹر ۔ ملکوتی ۔ |