| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27766 | solar cell R Phrase Report Error! | شمسی خانہ : ایک برقی سیل جو سورج سے توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرتا ہے ۔ مصنوعی سیاروں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 27767 | SOLAR CHELILTIS R Noun Report Error! | دھوپ لگنے سے ہو نٹوں کا پھٹ جانا |
| 27768 | SOLAR COMPASS R Noun Report Error! | شمسی قطب نما ۔ |
| 27769 | SOLAR CONSTANT R Noun Report Error! | شمسی مُستقل ۔ سورج سے نکلنے والی توانائی کی وہ مُقدار جو معمولاً زمین کے بالائی فِضائی طبقے تک اس وقت پہنچتی ہے ۔ |
| 27770 | solar constant R Phrase Report Error! | شمسی مستقل : توانائی جو واقع اشعاع کے قائمہ زاویوں پر اور سورج سے زمین کے اوسطہ فاصلہ پر رکھے گئے ایک مربع سنٹی میٹر کے ایریا سے فی منٹ موصول ہوگی ۔ |