| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5906 | SCEPTIC R Noun Report Error! | ارتباتی حکما کا وہ گروہ جس کا نظریہ کہ انسان کو قطعی کسی چیز کا علم نہیں ہو سکتا ، منکر ، کافر ، دہریہ ۔ |
| 5907 | SCEPTICAL R Adjective Report Error! | وہمی شکی ، ہر چیز میں یہاں تک شک کہ اپنے وجود میں شک کرنے والا غیر یقینی طور پر ، شک کے طور پر ۔ |
| 5908 | SCEPTICAL R Adjective Report Error! | شک پر مبنی یا مائل ۔ معتقدات سے گُریزاں۔ ایمان میں خلل ڈالنے والا ۔ علم یا حق الیقین کو محال سمجھنے والا ۔ |
| 5909 | SCEPTICALLY R Adverb Report Error! | متشککانہ ۔ غیر معتقدانہ ۔ لا ادریانہ ۔ |
| 5910 | SCEPTICISM R Noun Report Error! | تشکیک ۔ شک و شوبات ۔ دماغی خلل ۔ |