| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 42171 | SUBSCRIBER TRUNK DIALLING R Verb Report Error! | براہ راست ٹیلی فون نمبر پر طویل فاصلہ کا نمبر ڈائل کرنا ۔ |
| 42172 | SUBSCRIBING WITNESS R
Report Error! | رسالے یا اخبار کا خریدار ۔ گواہ حاشیہ ۔ |
| 42173 | SUBSCRIPT R Noun, Adjective Report Error! | کسی کھنیچے ہوئے خط کے نیچے کی تحریر ۔ خصوصاً کسی علامت کے نیچے یا داہنی طرف لکھی ہوئی علامت ۔ نیچے لکھا ہوا عدد یا علامت ۔ زیر نوشت ۔ |
| 42174 | SUBSCRIPT R Noun Report Error! | سبسکرٹ ۔ اردگرد کے ٹیکسٹ کی پروسیس لائن کی زیریں جانب پرنٹ کیے گئے ایک یا زائد کویکٹرز ۔ |
| 42175 | SUBSCRIPTION R Noun Report Error! | چندہ دہی ۔ چندے کی رقم ۔ کسی انجمن وغیرہ کا باقاعدہ ادا کیا جانے والا چندہ ۔ اخبار وغیرہ کا کسی خاص میعاد یا شماروں کی تعداد کے لیے پیشگی چندہ ۔ |