Sr. | English Words | Urdu Words |
7851 | SCRUMMAGER R Noun Report Error! | جَدو جہَد کَرنے والا ۔ کِسی کام کو پُورا کَرنے کی کوشِش کَرنے والا ۔ |
7852 | SCRUMP R Verb Report Error! | باغ میں سے پھل چرانا ۔ باغ میں سے پھل چرا کر کھانا ۔ |
7853 | SCRUMP R Noun Report Error! | خستہ چیز ۔ کراری چیز ۔ |
7854 | SCRUMPLE R Verb Report Error! | پچکانا ۔ جھریانا ۔ شکنیں ڈالنا ۔ شکن آلود کرنا ۔ |
7855 | SCRUMPTIOUS R Adjective Report Error! | (عوامی) اِنتِہائی عُمدَہ يا نَفيس ۔ باريک ۔ شاندار ۔ |