Sr. | English Words | Urdu Words |
3026 | SAND BAG R Verb Report Error! | ریت کی تھیلی لگانا ۔ ریت کی تھیلی سے مار کر گرانا ۔ |
3027 | SAND BAR R Noun Report Error! | تودَہ ريت ۔ ريت کا پُشتَہ ۔ جو دَريا يا سَمَندَر ميں مَدوجُزر کی لہروں سے بَنتا ہے ۔ |
3028 | SAND BATH R Noun Report Error! | سینڈ باتھ ۔ بالو برتن ۔ |
3029 | SAND BLAST R Verb Report Error! | ریت کے جھونکے کے ذریعے کاٹنا یا صاف کرنا |
3030 | SAND BOX R Noun Report Error! | سینڈ باکس ۔ جاوا ورچوئل مشین کا سکیورٹی ایریا جو ڈاون لوڈ کیے گئے ایپلیٹس ایک ایریا جس میں اس جیسے ایپلیٹس مفید رکھے جاتے ہیں ۔ اور انہیں سسٹم ریسورسز تک رسائی سے باز رکھتا ہے ۔ |