| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11146 | SELF-STERILE R Adjective Report Error! | جو خود بارور نہ ہو سکے ۔ جو افزائشِ نسل کے عمل سے قاصر ہو ۔ جو خود اپنی نسل کی افزائش نہ کر سکے ۔ |
| 11147 | SELF-STERILITY R Noun Report Error! | ناباروری ۔ بے باروری ۔ باروری کے عمل سے قاصر ۔ |
| 11148 | SELF-STYLED R Adjective Report Error! | نام نہاد ۔ خود ساختہ ۔ |
| 11149 | SELF-STYLED R Adjective Report Error! | خُود ساختَہ ۔ اپنے مُنھ آپ مِياں مِٹھُو ۔ |
| 11150 | SELF-SUFFICIENCE R Noun Report Error! | اپنی قوت بازو کی یا ذاتی آمدنی سے کام کرنا ۔ |