Sr. | English Words | Urdu Words |
5051 | SAYDAFGAN R Name Report Error! | صیدا فگن ۔ شکاری ۔ |
5052 | SAYED WARAS SHAH R Noun Report Error! | سيد وارث شاہ ۔ پنجابی زبان کے بڑے مشہور شاعر وارث شاہ ۔ جن کو پنجاب کا شيکسپيئر بھی کہا جاتا ہے ۔ وہ جنڈيالہ شير خاں ضلع شيخوپورہ ميں ( ۱۷۳۰ ) ميں پيدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام گل شير شاہ ہے ۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعليم جنڈيالہ شير خاں سے حاصل کی ۔ |
5053 | SAYEE R Noun Report Error! | سننے والا ۔ جس سے کہا جاۓ ۔ |
5054 | SAYEED R Name Report Error! | سید ۔ سردار ۔ |
5055 | SAYER R Noun Report Error! | بولنے والا ۔ اِظہار کَرنے والا ۔ بَيان کَرنے والا ۔ |