Sr. | English Words | Urdu Words |
35866 | STATOCONIA R Noun Report Error! | کان میں چونا جمع ہو جانا |
35867 | STATOCYST R Noun Report Error! | قائم کیسہ ۔ قائم انبان ۔ ادراکی کیسہ ۔ |
35868 | STATOCYST R Adjective Report Error! | سٹیٹوسسٹ ۔ قائم کیسہ ۔ توازن کی حس رکھنے والا عضو ۔ سٹارچ کے ذرات رکھنے والا خلیہ جو پودے کو کشش ثقل کی حساسیت دیتا ہے ۔ |
35869 | STATOKINETIC R Adjective Report Error! | سٹیٹو کائی نیٹک ۔ دوڑنے یا چلنے کے دوران کسی جسم یا اس کے حصوں کا توازن میں رہنا یا توازن میں رہنے کا انداز ۔ |
35870 | STATOLATRY R Noun Report Error! | ملک پرستی ۔ اعلیٰ مرکزی اور انتہائی طاقتور قومی حکومت کی حمایت ۔ |