| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27796 | SOLAR PROMINENCES R Noun Report Error! | شمسی بروز ۔ شعل احصر ۔ |
| 27797 | SOLAR RADIATION R Noun Report Error! | اشعاع شمسی ۔ |
| 27798 | SOLAR SPOT R Noun Report Error! | داغ آفتاب ۔ جلد کا داغ جو دھوپ میں رہنے کی وجہ سے پیدا ہو سکتا ہے ۔ |
| 27799 | solar system R Phrase Report Error! | نظام شمسی : نوسیاروں کا نظام اور ایسٹرایڈ کی پیٹی جو سورج کے گرد گھومتے ہیں ۔ |
| 27800 | SOLAR SYSTEM R
Report Error! | نظام شمسی ۔ اجرام فلکی میں زمین سے سب سےقریب ترین ستارہ سورج ہے ۔ نظام شمسی کے سیارے ۔ مرکری ۔ وینس ۔ارتھ ۔ مارس ۔جیوپیٹر ۔ سیٹرن ۔ یورینس ۔ نیپچون ۔ پلوٹو ۔ |