Sr. | English Words | Urdu Words |
25841 | SNAPSHOT PROGRAMME R Noun Report Error! | سنیپ شاٹ پروگرام ۔ ایک پروگرام جو مہینہ اوقات میں میموری کے چنکس کی تصاویر حاصل کرنے سے ان کا چربہ اتارتا ہے ۔ |
25842 | SNARE R Noun Report Error! | پھندے کی سی کوئی اختراع جِس سے کِسی پرندے کو پھانسا جاتا ہے ۔ جال ۔ |
25843 | SNARE R Noun Report Error! | رَسولی کاٹ تار ۔ ایک سَرجیکَل آلَہ جِس کے سِرے پَر تار کا لُوپ ہوتا ہے |
25844 | SNARE R Noun Report Error! | ایک آلہ جس میں آخیر میں تار کا حلقہ لگا ہوتا ہے اور اس سے ایسی رسولیوں کا اخراج عمل میں لایا جاتا ہے ۔ جو رطوبت والے مقامات میں پیدا ہوتی ہیں ۔ |
25845 | SNARE R Noun, Verb Report Error! | جال ۔ دام ۔ پھندا ۔ ڈون ۔ تسمہ ۔ تانت یا چمڑے کی ڈوری ۔ فریب ۔ دلکش چیز ۔ پھانسنا ۔ دام میں لانا یا پکڑنا ۔ |