| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4221 | SATELLITE R Noun Report Error! | ایک چھوٹا جرم جو سیارے کے گرد گردش کرتا ہو ، سیارہ خادم ، ملازم ۔ |
| 4222 | SATELLITE R
Report Error! | مصنوعی سیارہ ۔ |
| 4223 | SATELLITE R Noun, Adjective Report Error! | طفیلی سیّارہ ۔ زمین سے چھوڑا ہوا مصنوعی سیّا رچہ۔ تابع ۔ مطیع ۔ طفیلی ۔ کسی اور پر انحصار رکھنے والا ۔ ماتحت ۔ ملازم ۔ حاشیہ نشین ۔ مصاحب ۔ |
| 4224 | SATELLITE COMPUTER R Noun Report Error! | سیٹلائٹ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو دوسرے کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جس کے ساتھ یہ کمیونیکیشنز لنک کے ذریعے انٹرایکٹ کرتا ہے ۔ |
| 4225 | SATELLITE DISH R Noun Report Error! | سیٹلائٹ ڈش ۔ ایک شلجمی ڈش جیسی شکل کاریفلیکٹر اور انٹینا کو گرائونڈ اور زمین کے سیٹلائیٹس کے درمیان سگنلز منتقل اور وصول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |