Sr. | English Words | Urdu Words |
1996 | SALIC R Adjective Report Error! | سالیکی قانون کی کتاب ۔ |
1997 | SALIC LAW R Noun Report Error! | سالیکی قانون ۔ عورتوں کی حق جانشینی سے محرومی جو فرانسیسی شہنشاہی کا مسلمہ اصول تھا ۔ |
1998 | SALIC OR SALIQUE LAW R
Report Error! | سيلِيائی قَوانين ۔ فرانکوں اور دُوسرے جَرمَن قَبيلوں کا مَجمُوعہ قَوانين ۔ |
1999 | SALIC, SALIQUE R Adjective Report Error! | سيلِيائی ۔ سيلِيائی فرانکوں کا يا اُن سے مُتعلِق ۔ |
2000 | SALICACEOUS R Adjective Report Error! | (نَباتِيات) بيد ۔ صَقصافی ۔ سَليکاسِيا سے تَعلُق رَکھنے والا دَرَختوں اور جھاڑِيوں کا کُنبَہ جِس ميں بيد اور سُفيدَہ شامِل ہيں ۔ |