| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10851 | SELF-EXISTENT R Adjective Report Error! | قائمُ بالذات ۔ خُود موجُود ۔ خُود اپنی جَبلَت اور فِطرَت کی بِنا پَر موجُود ہو ۔ |
| 10852 | SELF-EXISTENT R Adjective Report Error! | موجود بالذات ۔ واجب الوجود ۔ قائم بالذات ۔ قیّوم ۔ |
| 10853 | SELF-EXPLAINED R Adjective Report Error! | واضح ۔ صریح ۔ بدیہی ۔ عیاں ۔ |
| 10854 | SELF-EXPLANATORY, SELF-EXPLAINING R Adjective Report Error! | خُود آشکارا ۔ بَديہی ۔ صَريح ۔ خُود وَضاحَتی ۔ اپنی وَضاحَت آپ کَرتا ہُوا ۔ واضع ۔ عيّاں ۔ |
| 10855 | SELF-EXPRESSION R Noun Report Error! | خُود اِظہاری ۔ اِظہارِ ذات ۔ تَخليقی ذَرائع سے اپنی شَخصِيَت کے اِظہار کَرنے کا عمَل ۔ |