| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 18411 | SHINLEAF R Noun Report Error! | جوڑ پتی ۔ زمستانی بوٹیوں میں سے ایک بُوٹی جو شُمالی امریکا میں ہوتی ہے ۔ |
| 18412 | SHINNERY R Noun Report Error! | ناٹے درختوں کا جھنڈ ۔ گھنی پیدائش ۔ |
| 18413 | SHINNIED R Verb Report Error! | جلدی سے اترا چڑھا ۔ |
| 18414 | SHINNY R Noun Report Error! | ہاکی کی طرح کے ایک کھیل کا نام نیز ہاکی کا گیند اور بلا ۔ |
| 18415 | SHINNY R Verb Report Error! | ہاتھ پاوٴں کے بل پر کسی بانس پر چڑھنا ۔ |