Sr. | English Words | Urdu Words |
37061 | STERN WAVE R Noun Report Error! | پن لیکھ ۔ پانی کی ایک ہموار لکیر جو جہاز یا کشتی کے چلنے کی حالت میں اس کے پیچھے بن جاتی ہے ۔ |
37062 | STERN WHEEL R Noun Report Error! | دنبالے میں لگی جہاز چلانے کی چرخی ۔ |
37063 | STERN WHEELER R Noun Report Error! | دنبالے میں لگی چرخی سے چلنے والا جہاز یا کشتی ۔ |
37064 | STERN-WHEEL R Noun Report Error! | انجن سے چلنے والا دھکیل پہیہ ۔ |
37065 | STERN-WHEELER R Noun Report Error! | وہ کشتی جس کے دُنبالے میں اِنجن سے چلنے والا پہیہ ھو |