Sr. | English Words | Urdu Words |
30071 | SPARE AT THE BRIM, NOT AT THE BOTTOM R Idiom Report Error! | خیرات خوشحالی کا زیور ہے مفلسی کا نہیں ۔ |
30072 | SPARE HAND R Noun Report Error! | وہ مزدور جسے وقت بے وقت کام کے لئے رکھا جائے ۔ زائد مزدور ۔ |
30073 | SPARE PART R Noun Report Error! | فالتو پرزہ ۔ زائد پرزہ ۔ اسپئر پارٹس ۔ |
30074 | SPARE RIB R Noun Report Error! | پوری طرح چھانٹی ہوئی پسلی خصوصاً چوپائے کے گوشت کی ۔ |
30075 | SPARE RIBS R Noun Report Error! | سور کے سینے میں پسلیوں کے اوپر کا حصہ جس میں گوشت کم ہوتا ہے ۔ |