Sr. | English Words | Urdu Words |
27431 | SODIUM CYCLAMATE R
Report Error! | سوڈیم سائیکلامیٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی حل پذیر سفوف ماضی میں اسے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اور سافٹ ڈرنکس کی مٹھاس کے لیے استعمال کیا جااتا تھا ۔ اس کے ذیلی منفی اثرات کی وجہ سے اب اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ |
27432 | sodium cyclamate R Phrase Report Error! | سوڈیم سائیکلیمیٹ : ایک سفید قلمی حل پذیر سفوف ، پیشترازیں ذیابطیس کے مریض اور مشروبات میں میٹھے کے طور پر استعمال کرتے تھے لیکن اب ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔ |
27433 | SODIUM CYCLAMATE R Noun Report Error! | اسکرین ۔ سفید رنگ کا ایک اِنتہائی میٹھا لیکن غذائی اہمیت نہ رکھنے والا سفوف جِسے لوگ بعض کھانوں میں چینی کے مُتبادِل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
27434 | SODIUM DICHROMATE R Noun Report Error! | سوڈیم ڈائی کرومیٹ ۔ سُرخ رنگ کا ایک قلمی مُرکب جِس میں آکسائیڈ بنانے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے اور رُوشنائیوں ، خضابوں اور چمڑا کمانے میں برتا جاتا ہے ۔ |
27435 | SODIUM DIHYDROGER PHOSPHATE (V) (SODIUM DIGYDROGEN ORTHO PHOSPHATE NAH2PO4). R
Report Error! | سوڈیم ڈائی ہائیڈروجن ، فاسفیٹ (V) سوڈیم ڈائی ہائیڈروجن آرتھوجن آرتھو فاسفیٹ) سیفد رنگ کا ٹھوس مادہ اس وقت حاصل ہوتا ہے جب فاسفورک ایسڈ کی مقررہ مقدار عام سلفیٹ میں شامل کی جاتی ہے ۔ اگر نمک تیزی سے ٹھنڈا ہونے پر پگھل جائے تو ایک شیشے جیسا مواد حاصل ہوتا ہے جسے گراہم کا نمک کہتے ہیں ۔ اسے بیکنگ پاﺅڈر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |