Sr. | English Words | Urdu Words |
19091 | SHOPWALKER R Noun Report Error! | بڑی دوکان میں ٹہل کرنے والا جو سودا دینے والوں کی نگرانی اور خریداروں کی رہنمائی کرتا ہے ۔ نگراں کار ۔ |
19092 | SHOPWOM R Adjective Report Error! | دُکان میں پڑے پڑے سے خراب بدنُما ہو جانے والا سامان ۔ |
19093 | SHOPWORKER R Noun Report Error! | دُوکان میں کام کرنے والا ملازم ۔ |
19094 | SHOQI R Name Report Error! | شوقی: خواہش مند ۔ شوقین ۔ مشتاق ۔ |
19095 | SHOR-LIST R Noun Report Error! | کسی عہدے کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست جس میں سے آخری انتخاب کیا جاۓ ۔ |