| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6621 | SCLERA R Noun Report Error! | صلبیہ ۔ سفیدہ چشم ۔ آنکھ کا سخت طبقہ ۔ |
| 6622 | SCLERA R Noun Report Error! | سفیدی چشم ۔ یہ آنکھ کے پانچ بٹا چھ حصے پر محیط ہوتا ہے اور سامنے کے کورینہ میں مل جاتا ہے ۔ |
| 6623 | SCLERA CORNEAL R Adjective Report Error! | آنکھ کے اگلے صاف پردے میں کسی دوسرے کی آنکھ کے پردے میں سے کوئی حصہ یا بافتے لگانا ۔ |
| 6624 | SCLERA, SCLEROTICA R Noun Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) صَلبِيَہ ۔ سُفيدَہ چَشم ۔ آنکھ کے ڈيلے کا ريشَہ دار سُفيد بيرُونی پَردَہ ۔ |
| 6625 | SCLERADENITIS R Noun Report Error! | کسی غدود کا متورم اور سخت ہو جانا |