Sr. | English Words | Urdu Words |
48051 | SYMMINCT R Adjective Report Error! | ایسے مادے سے بنا ہوا جس کے مہین زرات اور موٹے زرات کی تہیں الگ نہ ہوں ۔ |
48052 | SYMMORY R Noun Report Error! | قدیم یونانی تواریخ ٹیکس لگانے کی غرض سے ایتھنس اور دوسرے شہروں کے شہریوں کی دولت کے لحاظ سے درجہ بندی ۔ |
48053 | SYMMTRY ELEMENT R
Report Error! | تشاکل عناصر ۔ کرسٹلز کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ۔ |
48054 | SYMOBOLIC PLAY R Adjective Report Error! | وہ کھیل جس میں طلبہ علامتی اشیاء استعمال کریں مثلا بندوق کی جگہ ٹہنی لے لیں ۔ |
48055 | SYMPATHA,ADRENAL R Noun Report Error! | شرکی اعصابی نظام اور کلاہ گردہ سے متعلق |