Sr. | English Words | Urdu Words |
3876 | SARCOLOGIST R Noun Report Error! | لحمیات ۔ تشریح لحمی ۔ تشریح لحمی کا ماہر ۔ |
3877 | SARCOLOGY R Adjective Report Error! | سارکولوجی ۔ لحمیات ۔ گوشت پر مبنی حصوں کی ایناٹومی کا سائنسی مطالعہ ۔ |
3878 | SARCOLOGY R Noun Report Error! | لحمیات ، تشریح لحمی ۔ جسم انسانی کے اجزاۓ لحمی کی تشریح ۔ |
3879 | SARCOMA R Noun Report Error! | (امراضِيات) رَسولی ۔ دُنبَل لَحمی ۔ کوئی سی موذی رَسولی جو واصلی نَسيج ميں پيدا ہو گَئی ہو ۔ |
3880 | SARCOMA R Noun Report Error! | ورم لحمی ۔ سلعہ لحمی ۔ ایک موذی پھوڑا یا رسولی جو واصلی یا دوسری غیر بر حلمی نسیجوں میں پیدا ہو جائے ۔ |