Sr. | English Words | Urdu Words |
20346 | SIBYLLIC R Adjective Report Error! | سبیلی ۔ کسی معبد کی کاہنہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
20347 | SIBYLLINE R Adjective Report Error! | کاہنہ کی زبانی ۔ غیبی ۔ پیشگوئی پر مبنی ۔ |
20348 | SIBYLLINE R Noun Report Error! | کاہنوں کی کتاب ۔ |
20349 | SIBYLLINE BOOKS R Noun, Plural Report Error! | دیوتاوں کے اقوال کا مجموعہ جس سے قدیم روما کے حکمراں اور منصف ہدایت لیتے تھے ۔ |
20350 | SIBYLLIST R Noun Report Error! | کاہنوں کی پیش گوئیوں کا معتقد ۔ |