| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4226 | SATELLITE DISH R Noun Report Error! | ایک گڑھے دار ۔ رکابی نما ایریل جو سیٹلائٹ سے آنے والے اشارات وصول کرتا ہے ۔ ڈش اینٹینا ۔ |
| 4227 | SATELLITE OFFICE COM R Adjective Report Error! | ذیلی دفتر ۔ |
| 4228 | SATELLITE TOWN R Noun Report Error! | ایک چھوٹا شہر معاشی طور پر یا کسی اور طرح قریبی بڑے شہر پر انحصار رکھنے والا ۔ |
| 4229 | SATELLITE TOWN ECON R Adjective Report Error! | وہ چھوٹا شہر یا چھوٹی قوم جو دوسری بڑی ریاست کے اقتصادی فوجی یا سیاسی غلبے میں ہو ۔ |
| 4230 | SATELLITE VEIN R Noun Report Error! | وہ ورید جو شریان کے ساتھ ہوتی ہے ۔ |