Sr. | English Words | Urdu Words |
8136 | SCYDMAENIDAE R Adjective Report Error! | سکائیڈ مینیڈا ۔ چھوٹے چیونٹی نما سنگ بھونرے ۔ ان حشرات کا رنگ بھورا اور روئیں ہوتے ہیں ۔ |
8137 | SCYE R Noun Report Error! | کوٹ کا وہ کھلا ہوا حصہ جس میں ایک آستین لگائی جاتی ہے ۔ |
8138 | SCYLLA R Noun Report Error! | (يونانی اساطيری) ايک ڈائن جِسے يہ نام اِٹلی کی سيلا نامی چَٹان سے مِلا ۔ |
8139 | SCYLLA R Noun Report Error! | سلا دیو ۔ یونانی اساطیر کا چھ سروں والا عفریت جو ملاحوں اور جہاز رانوں کو پھاڑ کھاتا تھا ۔ |
8140 | SCYLLA AND CHARYBDIS R Noun, Plural Report Error! | بیک وقت ایسے خطرے جن میں سے ایک کم ہو تو دوسرا بڑھے ۔ |