| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11491 | SEMI-DIVINE R Adjective Report Error! | نیم ربانی ۔ خدائی ۔ |
| 11492 | SEMI-DOCUMENTARY R Noun, Adjective Report Error! | نیم دستاویزی فلم جس میں واقعات کا پس منظر حقیقی اور کہانی فرضی ہو ۔ اس طرح کی فلم ۔ |
| 11493 | SEMI-DOME R Noun Report Error! | نصف گنبد جو عمودی تراش سے بنے ۔ اس سے ملتی جلتی کوئی شکل یا اس کا حصّہ ۔ |
| 11494 | SEMI-DOUBLE R Noun Report Error! | نیم ہزارہ پھول جس کے صرف بیرونی زر ریشے پتیوں میں تبدیل ہوئے ہوں ۔ |
| 11495 | SEMI-DOUBLE R Adjective Report Error! | جس کی صرف بیرونی ڈنڈیاں پتیاں بنی ہوں ۔ |