Sr. | English Words | Urdu Words |
27816 | SOLARISM R Noun Report Error! | شمسیت ۔ غلو اساطیر شمسی ۔ یا نظریہ کہ قدیم انسانوں یا دیو مالا کی ابتدا اُن روایات سے ہوئی جو نظام شمسی سے متعلق تھیں ۔ |
27817 | SOLARIST R Noun Report Error! | شمسی ۔ نظریہ شمسیت کا کائل ۔ |
27818 | SOLARITY R Noun Report Error! | حساسیت شمسی |
27819 | SOLARIUM R Adjective Report Error! | دھوپ گھر ۔ |
27820 | SOLARIUM R Noun Report Error! | دُھوپ کمرہ ۔ آفتابہ ۔ کوئی محراب کمرہ یا ایسی جگہ جِس کو شیشے سے بند کر لیا گیا ہو ۔ |