Sr. | English Words | Urdu Words |
31136 | SPERMACETI R
Report Error! | موم فوری ۔ سفید رنگ کا ٹھوس لیکن مومی مادہ بنیادی طور پر پرسی ٹائیل پامیٹیٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔سپرم وہیل (مچھلی )کے سر میں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ صابنوں اور کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ۴۰ سے ۵۰ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
31137 | SPERMACETI R Noun Report Error! | مُوم کافُوری ۔ کافُوری مواد جِس سے مرہَم وغیرہ بنا ئی جاتی ھے |
31138 | SPERMACRASIA R Adjective Report Error! | ویزیہ یا مادہ تولید کی کمزوری ۔ |
31139 | SPERMACTOMY R Noun Report Error! | منی کی ڈوری کے ایک حصہ کو کاٹنا |
31140 | SPERMADUCT R Noun Report Error! | حیوانیات قنات منوی ۔ منی کا مسامہ ۔ |